جھوٹا وعدہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسا وعدہ جسے پورا کرنے کا ارادہ نہ ہو، دھوکا دینے کے لیے کیا جانے والا وعدہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسا وعدہ جسے پورا کرنے کا ارادہ نہ ہو، دھوکا دینے کے لیے کیا جانے والا وعدہ۔